the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

بھارت میں لوک سبھا انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی جماعت جیتے گی؟

کانگریس
بی جے پی
دوسرے
نئی دہلی، 15 مئی (یو این آئی) کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے نے کہا ہے کہ اگر مرکز میں ان کی حکومت بنتی ہے تو غریبوں کو ہر ماہ 10 کلو راشن دیا جائے گا مسٹر کھڑگے نے ٹوئٹ کیا، "مودی حکومت غریبوں کو 5 کلو راشن مفت دے رہی ہے، لیکن



اگر مرکز میں انڈیا اتحاد کی حکومت بنتی ہے تو ہم غریبوں کو پانچ نہیں بلکہ ہر مہینے 10 کلو راشن دیں گے اس دوران پارٹی لیڈر پرینکا گاندھی واڈرا نے بھی مفت راشن کے بارے میں کہا کہ یہ غریبوں کا حق ہے اور کانگریس نے خود غریبوں کو حق دیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.